سیاسی پنڈت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کنایۃً) ملکی، بین الاقوامی امور کا ماہر، سیاست دان، زمانہ شناس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) ملکی، بین الاقوامی امور کا ماہر، سیاست دان، زمانہ شناس۔